حب، ساکران روڈ پر دھماکہ
کراچی،حب ساکران روڈ پر دھماکے کی اواز سنی گئی ۔تفصیلات کے مطابق حب شہر ساکران روڈ پر احتشام الحق کے گھر پر دھماکہ ہوا ہے، گھر ریٹائرڈ ڈی سی احتشام الحق ملک کا ہے اسوقت اس میں اسکا بھائی انوارالحق ملک ڈائیکٹر محتسب رہ رہا ہے، تاہم سرکاری سطح پر دھماکے کی تصدیق نہ وہوسکی، دھماکے میں جانی نقصان کی بھی اطلاع نہیں ملی
Load/Hide Comments


