تربت۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکار جان بحق
تربت۔ زامران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جان بحق۔اطلاع کے مطابق زامران کے علاقہ نوانو دشتک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے یونس حسین نامی لیویز اہلکار کو ہلاک کردیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


