ژوب، فا ئرنگ سے پی ٹی آئی رہنماسمیت 3افراد زخمی

ژوب:ژوب میں فا ئرنگ پی ٹی آئی کے شمالی ریجن جو ئنٹ سیکر ٹری نصر اللہ مند وخیل سمیت 3افراد زخمی پو لیس کے مطابق جمعرات کو ژوب کے علا قے جیل روڈ مندوخیل منزل کے قریب شاپنگ سنٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے شمالی ریجن جو ئنٹ سیکر ٹری نصر اللہ مند وخیل سمیت 3افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمی ہونے والے افراد کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں