کوئٹہ ، نو سالہ بچہ مصور خان کے اغوا کے خلاف ایک بار پر سرینا چوک پر احتجاج
کوئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک ) کوئٹہ : نو سالہ بچہ مصور خان کے اغوا کے خلاف ایک بار پر سرینا چوک پر احتجاج کل رات حکومت اور دھرنہ کمیٹی کے درمیان مزاکرات ہوگیا تھا لیکن کل صبح بارہ بجے تک احتجاج ملتوی کیا جائے اور حکومت کل صبح بارہ بجے تک بچہ بازیاب کردیے گا ۔صبح بارہ بجے سے اوپر ہوگئے بچہ بازیاب نہیں ہوا سیاسی مشران ، قبائلی مشران اور انجمن تاجران نے سرینا چوک پر ایک بار پر دھرنہ شروع کردیا ۔
Load/Hide Comments