چند دھوکے باز شخص عوام کو جعلی گیم شوز کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں،نیب
کراچی:قو می احتساب بیورو(نیب) عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ چند دھوکے باز شخص عوام کو جعلی گیم شوز کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں اور غیر قا نونی قرعداندازی اور جعلی انعامات مثلا رقم اور مہنگی گاڑیوں وغیرہ کی تشہیر کر ر ہے ہیں۔لوگوں کو مختلف نمبروں سے کال کر کے انھیں قرعداندازی میں جیتنے کی اطلاع دی جاتی ھے۔
Load/Hide Comments


