قلعہ عبداللہ، لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

قلعہ عبداللہ(مونیٹرنگ ڈسک)قلعہ عبداللہ نادرا آفس کے سامنے بم دھماکہ، دھماکہ لیویز فورس کے تفتیشی افسر کے گاڑی پر کیا گیا ۔ شہر میں سیکیورٹی فورسز پر ایک ہفتے کے دوران دوسرا بم دھماکہ تفتیشی افسر دفتر سے نکل کر گھر جارہے تھے۔ تفتیشی افسر سمیت دو لیویز اہلکار گاڑی میں سوار تھے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے نہ زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں