پنجگور ,نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا

پنجگور , ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے نیو بازار کے قریب نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا خاندانی ذرائع کے مطابق نامعلوم گاڑی سواروں نے نیو بازار کے قریب مدثر ولد کلیم اللہ کو اغواء کر لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں