مصر اور قطر کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز

غزہ (این این آئی )غزہ میں 14 ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جنگ رکوانے کے لیے مصر اور قطر کی کوششیں جاری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان دونوں ملکوں کی کوششوں کو اسرائیل کے سب سے بڑے اتحادی اور اسلحہ سپلائر امریکہ بھی حمایت حاصل ہے۔ امریکہ کی مدد سے دونوں ملک جنگ کے آغاز سے ہی جنگ بندی کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔نئی مذاکراتی نشست دوحا میں جاری ہونے کی اطلاعات ہی ۔ جس کے اسرائیلی تکنیکی ٹیم کے دوحا پہنچنے کی ایک روز پہلے خبر آئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں