حماس کی شکست کے بعد غزہ میں مکمل سکیورٹی کنٹرول حاصل کر لیں گے، اسرائیل
تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہاہے کہ حماس کی شکست کے بعد اسرائیل کو غزہ کی پٹی پر مکمل آزادی کے ساتھ سیکیورٹی کنٹرول حاصل ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو میڈیا سے بات چیت میں سرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہاکہ حماس کی شکست کے بعد اسرائیل کو غزہ کی پٹی پر مکمل آزادی کے ساتھ سیکیورٹی کنٹرول حاصل ہو جائے گا۔
Load/Hide Comments


