بلوچستان میں 22 ہزار سے زائد مقدمات فیصلے کے منتظر
کوئٹہ :سپریم کورٹ اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے بلوچستان کی عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تفصیل جاری کر دیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے بلوچستان ہائیکورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تفصیل جاری کر دیا بلوچستان ہائیکورٹ میں سائلین کے 5ہزار 313مقدمات کے فیصلے کے منتظر ہیں اور بلوچستان کے ماتحت عدلیہ میں 17ہزار مقدمات کے فیصلے ہونا باقی ہے۔
Load/Hide Comments


