کوئٹہ گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطا بق کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر واقع مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ملبے تلے دب زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


