بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی برسی کل منائی جائیگی

تربت:نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو مرحوم کی برسی کل 11اگست کو شام 5بجے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پرمنائی جائے گی، برسی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمدبلیدی ودیگر قائدین خطاب کریں گے، کارکنان کوبروقت شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں