کوئٹہ: کر نٹ لگنے سے 1بچہ جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں کر نٹ لگنے سے 1بچہ جاں بحق پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سر یا ب کسٹم کے قریب گھر میں کر نٹ لگنے سے احمد نواز نا می بچہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مز یدکا روائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


