مذاکرات کے لیے امریکا کی آمادگی مخلصانہ نہیں ہے،ایرانی صدر

تہران (این این آئی )ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے تہران سے مذاکرات کے لیے امریکہ کے خلوصِ نیت پر سوال اٹھادیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیزشکیان نے تہران کے آزادی سکوائر پر ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہاکہاگر امریکہ مذاکرات کے لیے مخلص تھا تو اس نے ہم پر پابندی کیوں لگائی؟”انہوں نے کہاکہ تہرانجنگ کا خواہاں نہیں لیکن غیر ملکی دبا کے سامنے نہیں جھکے گا۔
Load/Hide Comments