اساما کو مارنے والے امریکی فوجی نے چرس کا کاروبار شروع کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)ایبٹ آباد میں 2011 ہونے والے ایک خفیہ آپریشن میں اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی فوجی نے چرس کا کاروبار شروع کردیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق سابق امریکی نیوی سیل کمانڈو رابرٹ او نیل نیویارک شہر کی ڈسپنسریوں میں اپنا سرکاری لائسنس یافتہ میری وانا کا برانڈ فروخت کرنا چاہتے ہیں اوراس سے ہونے والی کمائی کا ایک حصہ خیراتی ادارے کے ذریعے معذور فوجیوں کے لیے مختص کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں