نوشکی، ٹینکر میں لگی آ گ کو بجھانے کے دوران ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، درجنوں جھلس گئے

نوشکی (صباح نیوز) نوشکی تیل بردار ٹرک میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران ٹرک کی ٹینکی پھٹنے سے موقع پر موجود درجنوں افراد جھلس گئے اس دوران موقع پر موجود فائر بریگیڈ بھی آگ کے لپیٹ میں آگیا 30سے زائد زخمی افراد سول ہسپتال نوشکی پہنچائے گئے ہیں کوئٹہ سے ایمبولینسوں کو طلب کرگیا تاکہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں