کوئٹہ، سریاب روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

کوئٹہ ( آئی این پی ) صوبا ئی دارالحکومت کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ نزد چکی شاہوانی کے قریب فائرنگ سے 2افرادجاں بحق ہو گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز سریا ب کے علا قے چکی شاہوا نی میں فائرنگ کے نتیجے میں2افراد عبدالرزاق ولد عبدالوحید اورمہراللہ ولد رحمت اللہ جاں بحق ہو گئے جن کی نعشوں کو سول ہسپتال کو ئٹہ منتقل کردیا گیاہے اس سلسلے میں مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments