کوئٹہ، فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے عنایت اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ۔مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


