ڈی این اے تصدیق ہوگئی مستونگ سے ملنے والی لاش مصور کاکڑ کی ہے، ڈی آئی جی کوئٹہ

ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز گوریہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی این اے تصدیق ہوگئی مستونگ سے ملنے والی لاش مصور کاکڑ کی ہے واضح رہے کہ 8 ماہ قبل کوئٹہ سے اغوا ہونے والے تاجر کے بیٹےمصور کاکڑ کی لاش لاش مستونگ کے علاقے مرو اسپلنجی سے برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق بچے کو سر اورسینے میں گولیاں لگی ہیںبچے کو 14 نومبر کو کوئٹہ سے اغوا کیا گیا تھاتین دن قبل بچے کی لاش ملی تھی لاش کا ڈی این اے لاہور بھیجا گیا تھابچے کا ڈی این اے ماں کے ساتھ کراس میچ کرگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں