مصور کاکڑ کی نماز جنازہ کل 6 بجے ہاکی گرائونڈ میں ادا کی جائیگی، آل پارٹیز
ویب ڈیسک : مصور کاکڑ کی نماز جنازہ کل ہفتہ کی شام چھ بجے ہاکی گرائونڈ میں ادا کی جائیگی کوئٹہ کے تاجر کل شام چار بجے بازار بند کرکے ٹوکن احتجاج ریکارڈ کرائےوزیراعلی بلوچستان اپنے وعدے کی پاسداری میں ناکام رہے ہیںمصور کاکڑ کی فاتحہ خوانی ایوب اسٹیڈیم کے جامع مسجد میں تین روز تک جارہی رہیگی ، رشید ناصرنے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان فوری طور پر مستعفی ہو مصور کاکڑ کے جنازے کے بعد آل پارٹیز اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریگی
Load/Hide Comments


