تربت، ناصرآباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
تربت ( بیورو رپورٹ) ناصرآباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، اطلاع کے مطابق تربت سے 40 کلومیٹر دور مغرب کی جانب ناصرآباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالسلام ولد غلام حسین کو قتل کردیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
Load/Hide Comments


