کوہلو، آسمانی بجلی گرنے سے ایک لڑکا جاں بحق ، دوسرا زخمی
کوئٹہ(این این آئی) کوہلو کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو کوہلو کی تحصیل کاہان کے علاقے چپی کچھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 12سالہ ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دوسراجھلس کرشدیدزخمی ہوگیا جسے فوری طور پرہسپتال پہنچادیا گیا ۔
Load/Hide Comments


