اوچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی 220 کے وی ٹرانسمشن لائن میں خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت نو اضلاع کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی
کوئٹہ(این این آئی) اوچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی220کے وی ٹرانسمشن لائن میں خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت نو اضلاع کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی ۔ کیسکو حکام کے مطابق اوچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی220کے وی ٹرانسمشن لائن میں خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت نو اضلاع کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی ہے ۔کیسکو کے مطابق متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی بحال کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
Load/Hide Comments


