تربت میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار

تربت (بیورو رپورٹ) تربت کے علاقے جوسک میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزمان فرار۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں