پنجگور، کہن زنگی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، دو افرادقتل ، تین زخمی

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے کہن زنگی میں نامعلوم افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ دو افراد جان بحق تین زخمی پولیس کے مطابق کہن زنگی عیسئی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک سرف گاڑی پر خودکار ہھتیاروں سے فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں دو افرادامداد ولد مسلم امداد ولد ابراھیم جان بحق ہوگئے اور ایک شخص ہوگیا فائرنگ کی زد میں آکر مذید دو راہگیر بھی زخمی ہوگئے جنکی فوری شناخت نہ ہوسکی واقعہ کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں