ڈیجیٹل ہیلتھ کئیر سینٹر سریاب کے عوام کے لیے، غریب عوام اس سے مستفید ہونگے، سیکرٹری زراعت/سیکرٹری صحت

پ ر : ڈیجیٹل ہیلتھ کئیر سینٹر زراعت کالونی سریاب سے متلع سوشل میڈیا پر چلنے والی خبرسیکرٹری زراعت نور احمد پرکانی کا سیکرٹری محکمہ صحت مجیب پانیزئی سے رابطہ کیا۔دونوں سیکرٹریز میں زراعت کالونی کے سینیٹر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اتفاق کیا گیا سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ سینیٹر سریاب کے عوام کے لیے ہے اور سریاب کے غریب عوام اس جدید سینیٹر سے مستفید ہونگےسریاب کے عوام صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ انشاءاللہ دونوں محکموں کے سیکرٹریز ہیلتھ سینیٹر کے لیے عوام تک بآسانی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے اقدامات کرینگے ۔ محکمہ صحت جلد ہی اس سینیٹر کا باقاعدہ افتتاح کریگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں