خضدار، جے یوآئی اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

خضدار(بیورورپورٹ)جے یوآئی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب قومی شاہراہ ٹریفک بحال تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی جے یوآئی رہنماو¿ں سے کامیاب مذاکرات ہوئےجےیوآئی نے سردار زادہ یوسف قلندرانی کی بازیابی کے لئے روڈ بلاک کیا تھا ضلعی انتظامیہ اور جے یوآئی کے رہنماوں کےدرمیاں مزاکرات کامیاب شاہراہ ٹریفک آمد ورفت کے لیئے بحال کردیاگیا مذاکرات میں چیف آفیسر خضدار وڈیرہ صالح جاموٹ، انجمن تاجران صدر حافظ حمیداللہ مینگل ودیگربھی شریک تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں