نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

نوشکی (آن لائن) نوشکی خلق مینگل میں فائرنگ سے ڈگری کالج کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ خلق مینگل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈگری کالج نوشکی کے ملازم شیر جان مینگل جاں بحق ہوگئے پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں