بوگیوں کی عدم دستیابی کے باعث چمن مسافر ٹرین سروس ایک دن کیلئے معطل، ریلوے ذرائع

کوئٹہ (انتخاب نیوز) آج بروز بدھ کوئٹہ اور چمن کے درمیان مسافر ٹرین معطل رہے گی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق چمن پسینجر ٹرین کی بوگیاں جعفر ایکسپریس کو دی گئی ہیں جس کی وجہ سے چمن مسافر ٹرین صرف ایک دن کے لیے معطل رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں