بلوچستان حکومت کا 6 ستمبر 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان حکومت کا صوبے بھر میں 6 ستمبر اور 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان۔ محکمہ ایس اینڈ جی ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عام تعطیل 12 ربیع الاول میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ہے۔
Load/Hide Comments


