منگچر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

منگچر (صباح نیوز) منگچر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لیویز ذرائع کے مطابق سورو باب ایریا سے ملنے والی لاش کی شناخت صفی اللہ ولد عبدالوہاب قوم محمدشہی سکنہ کوہک حال کھڈکوچہ کے نام سے ہوئی لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں