پشین، کلی بٹے زئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز نائیک قتل
کوئٹہ (آن لائن) پشین کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پشین کے علاقے کلی بٹے زئی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار بسم اللہ کو قتل کردیااور فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پشین انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


