شیرانی، مغوی لیویز فورس کے اہلکار بازیاب، ڈپٹی کمشنر حضرت ولی کاکڑ

شیرانی (آن لائن) مغوی لیویز فورس کے اہلکار کو بازیاب کرالیا گیاڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ کے مطابق 16 اور 17 ستمبر کی درمیانی شب ضلع شیرانی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے دوران لیویز اہلکار کو اغوا کیا گیا تھا مغوی لیویز فورس کے اہلکار اعظم شیرانی کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں