کچھی، سنی شوران کے درمیانی علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 اہلکار زخمی، گاڑی کو شدید نقصان ، لیویز
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) لیویز کے مطابق کچھی شوران کے علاقے میں سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکارشہید جبکہ دو اہلکارزخمی ہوگئے واقع کے بعد سیکیورٹی فورسز اور لیویز نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کر دی سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا تاہم اس سلسلے میں کسی قسم کی گرفتاری کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
Load/Hide Comments


