کچلاک، ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کچلاک، ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق۔ کچلاک میں ریل گاڑی کی ٹکر کے باعث کلی کتیر سے تعلق رکھنے والا 45 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے میت کو ہسپتال منتقل کیا اور ضروری کارروائی کے بعد میت کو ورثا کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں