مستونگ بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا زخمی

مستونگ (صباح نیوز) مستونگ میں فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی۔ مستونگ بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے صوفی حیدر اور اسکا بیٹا عبدالباری زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں