مولانا فضل الرحمن سے چینی سفیر کی ملاقات
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چینی سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو مولانا فضل الرحمن نے چینی سفیر سے ملاقات کی یہ ملاقات چینی سفارتخانے میں ہوئی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


