کتابوں سے متعلق ویب سائٹ کیساتھ اپنے پہلے بْک کلب کا آغاز کرنے والی ہوں، ملالہ یوسف زئی کا اعلان
لندن:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر لٹریچر سے لگاؤ رکھنے والے اور کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کیلئے ایک اہم پیغام میں کہاہے کہ وہ کتابوں سے متعلق ایک ویب سائٹ کے ساتھ اپنے پہلے بْک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد سے مخاطب ہو کر کہا کہ اْنہیں ہمیشہ سے ہی پڑھنا اور عمدہ کتابیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا بہت اچھا لگتا ہے، اْنہیں فخر ہے کہ وہ کتابوں سے متعلق ایک ویب سائٹ کے ساتھ اپنے پہلے بْک کلب کا آغاز کرنے والی ہیں
Load/Hide Comments


