بحیثیت چیف آف بگٹی و وزیراعلیٰ بلوچستان میں نوابزادہ براہمداغ بگٹی و دیگر بیرون ملک قیام پذیر لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ قومی دھارے میں آجائیں، سرفراز بگٹی
ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) بحیثیت چیف آف بگٹی و وزیراعلیٰ بلوچستان میں نوابزادہ براہمداغ بگٹی و دیگر بیرون ملک قیام پذیر لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ قومی دھارے میں آجائیں۔ڈیرہ بگٹی میں سرفراز بگٹی نے اپنی دستار بندی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا گیا جس کے انہیں کچھ نتائج حاصل نہیں ہوں گے، میں بیرون ملک قیام پذیر لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور قومی دھارے میںشامل ہوجائیں۔
Load/Hide Comments


