عمران خان پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر ہے، اس سے ملاقات پر پابندی فوری ختم ہونی چاہیے، محمود اچکزئی
کیا آسمان گر جائے گا کہ اگر یہ ہاﺅس بل پاس کرے کہ جن بچوں کیخلاف کیسز ہیں اور وہ قید ہیں انہیں رہا کیا جائے، عمران خان اس ملک کا سب سے پاپولر لیڈر ہے اس سے ملاقات پر پابندی فوری ختم ہونی چاہیے۔ افغانستان آپ کیلئے ایسی منڈی تھی جہاں آپ کروڑوں کروڑوں روپے کی اشیاءایکسپورٹ کرتے۔ افغانستان اور پاکستان کے درمیان آٹھ بڑے راستے ہیں جن سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے، ان سب راستوں کو جلد از جلد کھول دینا چاہیے، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
Load/Hide Comments


