اسلام آباد حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایک دھماکہ ہو رہا ہے تو ہم 99 روک بھی رہے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جسے حراست میں لے لیا گیا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ ایک دھماکہ ہو رہا ہے تو ہم 99 روک بھی رہے ہیں، لیکن اس کی تفصیلات ہم سامنے نہیں لا سکتے۔ محسن نقوی نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے درکار وسائل میں کمی کا بھی شکوہ کیا۔ ا±ن کا کہنا تھا کہ دہشت گرد جدید امریکی اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ ہمیں ا±ن سے نمٹنے کے لیے اپنی حکمت عملی بھی تبدیل کرنا ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے