جامعہ بلوچستان نے کرونا وائرس کے باعث ایم فل /پی ایچ ڈی کے داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ ملتوی کردیا

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ بلوچستان نے کرونا وائرس کے باعث ایم فل /پی ایچ ڈی2020 ء کے داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ ملتوی کردیا ہے نئی تاریخ کا جلد ہی کیا جائیگا۔
Load/Hide Comments