سربندن میں قائم سستا بازار کو سڑک سے دور نہ ہٹانے پر اکھاڑا گیا، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی

گوادر (نمائندہ انتخاب) جی ڈی اے نے سربندن سستا بازار کے شیڈ کو اجاڑ دیا۔ جی ڈی اے کے افسران نے بتایا کہ ان کو تین روز قبل وارننگ دی تھی کہ وہ اپنے شیڈ کو سڑک سے پیچھے لے جائیں تاکہ ٹریفک متاثر نہ ہو۔ لیکن انھوں نے ابھی قانون پر عملدرآمد نہیں کیا۔ جبکہ جی ڈی اے نے سربندن میں جاری کاموں کو بند کردیا اور ان کو ہدایت کی کہ وہ جی ڈی اے سے منظور شدہ این او سی لے کر اپنے کام کریں جی ڈی اے کے افسران نے بتایا کہ ماسٹر پلان کے مطابق شہر کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے