پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے وشاپ پل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہے جس کی شناخت ضمیر ولد ناصر کے نام سے ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں