وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر شریک عالمی رہنماﺅں سے غیر رسمی ملاقاتیں
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، وزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر شریک عالمی رہنماﺅں سے غیر رسمی ملاقاتیں۔ وزیراعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں۔ وزیراعظم کی قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں، ملاقاتوں میں وزیر اعظم عالمی رہنماﺅں کی توجہ کا مرکز رہے، ملاقاتوں میں عالمی سطح اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
Load/Hide Comments


