کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
Load/Hide Comments


