شدید بارشوں کے باعث مچھ کا زمینی رابطہ منقطع
کوئٹہ:شدید بارشوں کے باعث مچھ کا زمینی رابطہ منقطع تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مچھ میں شدید بارشوں کے باعث مچھ شہر کو کوئٹہ سبی شاہراہ سے ملانے والے پُل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے شہری سفر کرنے سے گریز کریں یا متبادل راستہ اختیار کریں
Load/Hide Comments


