پنجگور کے علاقے وشاپ رخشاں پل کے قریب سے لاش برآمد، اسپتال منتقل
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے وشاپ رخشاں پل کے قریب پولیس تھانہ سریکوران کو ایک لاش ملی ہے جس کو گولیاں مارکر کرقتل کیا گیا ہے پولیس نے لاش شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق لاش کی شناخت خدارحم ولد محمد حسن ساکن تارافس چتکان سے ہوا ھے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے
Load/Hide Comments


