معروف دانشور، نیشنل پارٹی کے کارکن روف بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 13 جون کو ملیر میں منعقد ہوگا

ملیر (نامہ نگار)معروف دانشور، نیشنل پارٹی کے کارکن روف بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 13 جون کو ملیر میں منعقد ہوگا، صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینیٹر جان محمد اور سیکرٹری جنرل کبیر احمد شہی و دیگر خطاب کرینگے تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی سندھ وحدت کے جنرل سیکرٹری مجید ساجدی سائیں اسلم بلوچ اور ایوب قریشی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ، پارٹی کے دیرینہ رفیق، سیاسی اور ادبی شخصیت مرحوم عبدالرو¿ف بلوچ اور حسن ناصر کی یاد ایک تعزیتی ریفرنس 13 جون دوپہر 4 بجے ملیر میں منعقد ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے مجید ساجدی، اسلم بلوچ و دیگر کا کہنا تھا اس تعزیتی پروگرام میں مرکزی صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینیٹر جان محمد اور سیکرٹری جنرل کبیر احمد تشریف خطاب کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے