نوشکی، لنک روڈ پر کار پارکنگ کے اندر فائرنگ سے ایک شخص قتل

نوشکی (آن لائن) امین الدین روڈ کے قریب لنک روڈ پر کار پارکنگ کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد قاسم بادینی جان بحق ہوگئے ، واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے نعش کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ، پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے